کینیڈا میں اچانک نمودار ہونیوالا جزیرہ غائب ہوگیا

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں ایک بڑے پانی کے ذخیرے میں اچانک درختوں سے ڈھکا ہوا ایک پراسرار جزیرہ نمودار ہوا، جس نے مقامی افراد اور حکام کو حیران کر دیا، یہ جزیرہ میک کینزی کے شمال میں واقع وِلِسٹن ریزروائر میں دیکھا گیا۔عالمی میڈیارپورٹس کے مطابق مقامی افراد نے رواں ماہ کے آغاز … Continue reading کینیڈا میں اچانک نمودار ہونیوالا جزیرہ غائب ہوگیا