مفتی محمود مرکز کے حوالے سے اہم دستاویزات منظر عام پر آگئیں

پشاور: خیبر پختونخوا کی مشیر اطلاعات ثمر ہارون بلور نے جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی مرکز مفتی محمود مرکز، واقع پشاور رنگ روڈ، کی تعمیر، زمین کی ملکیت اور مبینہ تجاوزات کے حوالے سے اہم دستاویزات سامنے لانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان کے مطابق دستاویزات سے مرکز کی تعمیر، زمین کی خریداری، مالی معاونت … مفتی محمود مرکز کے حوالے سے اہم دستاویزات منظر عام پر آگئیں پڑھنا جاری رکھیں