صوابی میں ایم پی اے عبد الکریم تور ڈھیر کے گھر اور حجرے پر فائرنگ، بھائی اغوا

صوابی میں رکن خیبر پختونخوا اسمبلی عبد الکریم خان تور ڈھیر کے گھر اور حجرے پر نامعلوم نقاب پوش افراد نے فائرنگ کردی، جبکہ واقعے کے دوران ان کے بھائی عبدالناصر اور تین سیکیورٹی گارڈز کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے وقت ایم پی اے عبد الکریم خان تور … صوابی میں ایم پی اے عبد الکریم تور ڈھیر کے گھر اور حجرے پر فائرنگ، بھائی اغوا پڑھنا جاری رکھیں