موبائل فون سستے ہوگئے، درآمدپر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی میں 20فیصد کمی
وفاقی حکومت نے درآمدی موبائل فونز پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ نافذ کر دیا جس کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہو گیا ہے، اس اقدام کا مقصد صارفین کو ریلیف فراہم کرنا قانونی درآمدات کی حوصلہ افزائی کرنا اور ٹیکس و ڈیوٹی کے نظام کو مزید متوازن بنانا ہے۔ … Continue reading موبائل فون سستے ہوگئے، درآمدپر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی میں 20فیصد کمی
0 Comments