مس ورلڈ میں پاکستان کی پہلی نمائندگی، انیقہ جمال نئی تاریخ رقم کریں گی
پاکستان نے عالمی مقابلہ حسن مس ورلڈ کی 73سالہ تاریخ میں پہلی بار باضابطہ طور پر شرکت کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔تاریخی موقع پر انیقہ جمال اقبال کو مس ورلڈ پاکستان 2026ء کا تاج پہنایا گیا جو مس ورلڈ 2026مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ انیقہ جمال اقبال کی تاج پوشی لاہور میں ایک … Continue reading مس ورلڈ میں پاکستان کی پہلی نمائندگی، انیقہ جمال نئی تاریخ رقم کریں گی
0 Comments