وزارت مواصلات میں 222ارب روپے مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

وزارت مواصلات میں 222ارب روپے سے زائد مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق بے قاعدگیاں مالی سال 2022-23میں وزارت مواصلات کے معاملات سے متعلق رپورٹ کی گئیں۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق دھوکہ دہی، چوری اور ڈکیتی کے 40کیسز میں 4کروڑ 88لاکھ روپے جبکہ بھرتیوں سے متعلق 4کیسز میں 2ارب 73 کروڑ … وزارت مواصلات میں 222ارب روپے مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں