عالمی برادری مشرق وسطی کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرے، سعودی عرب

سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ مشرق وسطی کے خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنا ایک اجتماعی بین الاقوامی ذمہ داری ہے، بالخصوص ان ممالک پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے جنہوں نے سنہ 1995 کی قرارداد کی سرپرستی کی تھی۔ مملکت نے اشارہ کیا کہ اسرائیل کا ایٹمی ہتھیاروں کے عدم … Continue reading عالمی برادری مشرق وسطی کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرے، سعودی عرب