میکسیکومیں کھدائی کے دوران قدیم قربان گاہ دریافت کرلی گئی
میکسیکومیں کھدائی کے دوران قدیم قربان گاہ دریافت کرلی گئی میکسیکو میں ماہرین نے کھدائی کے دوران ایک قدیم قربان گاہ دریافت کی ہے جس کے اطراف انسانی کھوپڑیاں موجود تھیں۔ماہرین کا ماننا ہے کہ تقریبا 1000 برس قبل چار افراد کی بلی چڑھائی گئی تھی۔ میکسیکو میں قائم نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اینتھروپولوجی اینڈ ہسٹری … Continue reading میکسیکومیں کھدائی کے دوران قدیم قربان گاہ دریافت کرلی گئی
0 Comments