میلانیا ٹرمپ کی میزبانی میں روسی و یوکرینی حکام کا وائٹ ہائوس میں اجلاس

امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے وائٹ ہائوس میں روسی اور یوکرینی حکام کی میزبانی کی جہاں روس کے زیرِ قبضہ یوکرینی شہر اولیشکی میں 6 روزہ جنگ بندی کا جائزہ لیا گیا۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے خصوصی ایلچی کیرل دمتریئیف بھی اجلاس میں شریک ہوئے، جنہوں نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر معاہدے کے … میلانیا ٹرمپ کی میزبانی میں روسی و یوکرینی حکام کا وائٹ ہائوس میں اجلاس پڑھنا جاری رکھیں