مکہ مکرمہ میں میاں بیوی کو پھانسی؟ حقیقت سامنے آگئی

تحریر: کامران کامی سوشل میڈیا پر کوئی خبر سامنے آئے تو چند لمحوں میں اسے مذہب، شریعت، ظلم اور ناانصافی کے مباحث میں بدل دیا جاتا ہے۔ افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ کئی مرتبہ مکمل معلومات حاصل کیے بغیر ہی تبصرے شروع ہو جاتے ہیں، الزامات لگائے جاتے ہیں اور ایسی باتیں پھیلائی جاتی … مکہ مکرمہ میں میاں بیوی کو پھانسی؟ حقیقت سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں