مسجد نبویۖ میں یومیہ 235 ٹن آب زم زم کی تقسیم

مسجد الحرام اور مسجد نبویۖ کے امور کی جنرل اتھارٹی نے کہا ہے کہ نمازیوں اور زائرین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مسجد نبویۖ میں یومیہ تقریبا 235 ٹن آب زم زم تقسیم کیا جاتا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق اتھارٹی نے کہا کہ یہ اقدام حرمین شریفین میں نمازیوں اور زائرین … Continue reading مسجد نبویۖ میں یومیہ 235 ٹن آب زم زم کی تقسیم