مریخ پر زندگی کے مزید بنیادی اجزا دریافت
امریکی خلائی ادارے ناسا کے ایک روور نے مریخ پر پہلی بار کیے گئے ایک منفرد کیمیائی تجربے کے ذریعے زندگی کے مزید بنیادی اجزا دریافت کر لئے ۔ فرانسیسی خبررساںادارے کے مطابق سائنس دانوں پر مشتمل ناسا کی قیادت میں کام کرنے والی ٹیم نے واضح کیا کہ یہ نامیاتی سالمات ماضی میں زندگی … Continue reading مریخ پر زندگی کے مزید بنیادی اجزا دریافت
0 Comments