اسمبلیاں توڑنے کی بات محمود قریشی نے عمران خان کے کان میں ڈالی’ محمودخان
خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ اور پاکستان تحریک انصاف پرلیمنٹرینز کے چیئرمین محمود خان نے کہا ہے کہ 2023 میں شاہ محمود قریشی نے عمران خان کے کان میں یہ بات ڈالی تھی کہ خیبرپختونخوا ہ اسمبلی تحلیل کردی جائے،خیبرپختونخوا کی قیادت نے اس فیصلے کی مخالفت کی تھی تاہم بعد میں فواد چوہدری اور پنجاب … Continue reading اسمبلیاں توڑنے کی بات محمود قریشی نے عمران خان کے کان میں ڈالی’ محمودخان
0 Comments