باجوڑ کے 35 جوانوں کی میتیں پاکستان لانے کیلئے اقدامات شروع

باجوڑ: لیبیا کے قریب سمندر میں پیش آنے والے المناک کشتی حادثے میں ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے 35 نوجوانوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد پورے علاقے میں غم و سوگ کی فضا چھا گئی ہے، جبکہ متاثرہ خاندانوں پر غم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے ہیں۔ حادثے میں تحصیل … باجوڑ کے 35 جوانوں کی میتیں پاکستان لانے کیلئے اقدامات شروع پڑھنا جاری رکھیں