مرغیوں نے زیر زمین دنیا کا سب سے بڑا شہر دریافت کرلیا

ترکی اپنے شاندار آثارِ قدیمہ اور قدیم تہذیبوں کے حوالے سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ اسی ملک کے وسطی حصے میں واقع علاقہ کپاڈوشیا ایک ایسی حیران کن دریافت کی وجہ سے عالمی توجہ کا مرکز بنا، جہاں زمین کے نیچے ایک وسیع اور پیچیدہ شہر موجود ہے۔ اس تاریخی مقام کو آج ڈیرِنکویو … مرغیوں نے زیر زمین دنیا کا سب سے بڑا شہر دریافت کرلیا پڑھنا جاری رکھیں