Site icon bnnwatch.com

لیپ ٹاپ گود میں رکھنے سے کینسر ہونے کے 100 فیصد امکانات

Laptop Cancer Risk Myth

لیپ ٹاپ گود میں رکھنے سے کینسر ہونے کے 100 فیصد امکانات

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ لیپ ٹاپ گود میں رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے، لیپ ٹاپ گرم ہوتا ہے اور اس سے نکلنے والی شعاعیں جسم پر منفی اثر ڈال سکتی ہیں۔ماہرین کے مطابق یہ اثرات فوری طور پر نظر نہیں آتے، لیکن وقت کے ساتھ صحت کے مختلف مسائل پیدا کر سکتے ہیں۔

اسی لیے بہتر ہے کہ لیپ ٹاپ ہمیشہ ڈیسک، میز یا لپ ڈیسک پر رکھا جائے۔لیپ ٹاپ گود میں رکھنے کے نقصان دہ اثرات میںکینسر کا خطرہ ہوسکتاہے،مسلسل گرمی اور شعاعیں طویل عرصے میں کچھ بیماریوں یا کینسر کے خطرات کو بڑھا سکتی ہیں، خاص طور پر حساس جسمانی اعضا کے لئے ۔دسرا جلد کا نقصان ہے ،

گرم لیپ ٹاپ سے جلد جل سکتی ہے یا اس پر داغ اور جلن پیدا ہو سکتی ہے۔ تیسرا لیپ ٹاپ گود میں رکھنے سے بیٹھنے کی پوزیشن خراب ہوتی ہے، جس کی وجہ سے گردن اور کمر میں درد، سٹنٹ پوزیشن اور دیگر جسمانی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ چوتھا ٹاپ کی سکرین سے نکلنے والی نیلی روشنی نیند کے ہارمون (میلاٹونن) کو متاثر کر سکتی ہے،

جس سے نیند کا معیار خراب ہو سکتا ہے اور آپ دن بھر تھکن محسوس کر سکتے ہیں۔ حاملہ خواتین کے لیے لیپ ٹاپ کی گرمی اور شعاعیں بچے کی صحت پر منفی اثر ڈال سکتی ہیں، اس لیے انہیں بھی لیپ ٹاپ گود میں رکھنے سے گریز کرنا چاہیے۔اس کے علاوہ اسکے تولیدی اعضا پر اثرات بھی پڑ سکتے ہیں۔گرمی اور شعاعیں مردوں میں نطفے کو نقصان پہنچا سکتی ہیں اور خواتین میں بھی اثرات ہو سکتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق لیپ ٹاپ کو ہمیشہ کسی میز یا لپ اسٹینڈ پر رکھیں تاکہ جسم محفوظ رہے اور کام بھی آسانی سے ہو۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت میں نمازیوں کی حفاظت کرتے ہندو نوجوان کی ویڈیو وائرل

Exit mobile version