چینی ڈیری ماڈل پاکستان کے لائیو اسٹاک شعبے کیلئے قابلِ غور مثال

تین گائیں، چار بھائی اور صرف 500 یوآن شاید ایک جدید ڈیری کمپنی کی بنیاد کے لیے غیر معمولی وسائل محسوس ہوں لیکن اندرونی منگولیا کے اولان قاب میں قائم لان گِگے ڈیری کی کہانی کچھ ایسی ہی ہے، جہاں ایک خاندان کی روایتی دہی بنانے کی مہارت نے ایک ایسے جدید کاروباری ادارے کی … چینی ڈیری ماڈل پاکستان کے لائیو اسٹاک شعبے کیلئے قابلِ غور مثال پڑھنا جاری رکھیں