لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈ

لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا، جہاں ہفتے کو صبح 7 بجے پنجاب ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 347 ریکارڈ کیا گیا، شہر کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی شرح انتہائی بلند اے کیو آئی 500 تک پہنچ … لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈ پڑھنا جاری رکھیں