خیبرپختونخوا میں تین ماہ کے دوران دہشتگردی کے 475واقعات

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی واقعات کی سہ ماہی رپورٹ پولیس نے جاری کردی۔رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران دہشتگردی کے 475 کیسز درج ہوئے ۔پولیس حکام نے صوبے میں دہشت گردی واقعات سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے ، رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران … Continue reading خیبرپختونخوا میں تین ماہ کے دوران دہشتگردی کے 475واقعات