خیبرپختونخوا گندم کی قلت کا شکار، آٹے کے بحران کا خدشہ

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے چیئرمین محمد نعیم بٹ نے ایک تفصیلی بیان میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی توجہ صوبے میں گندم کے بڑھتے ہوئے بحران کی جانب مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ اس وقت گندم کی شدید قلت کا شکار ہے، جس کے اثرات براہ راست عوام تک … Continue reading خیبرپختونخوا گندم کی قلت کا شکار، آٹے کے بحران کا خدشہ