خیبرپختونخوا کے53 مقامات پر پرندوں کے شکار پر پابندی عائد
کوہاٹ : خیبرپختونخوا حکومت نے مہاجر آبی پرندوں کے تحفظ کے لیے شکار کے ضوابط مزید سخت کرتے ہوئے صوبے کے 53 اہم آبی اور جنگلی حیات کے علاقوں میں شکار پر مکمل پابندی عائد کردی ہے جبکہ قانونی شکار کے لیے ایام، اوقات، تعداد اور لائسنس سمیت مختلف شرائط مقرر کردی گئی ہیں۔محکمہ موسمیاتی … خیبرپختونخوا کے53 مقامات پر پرندوں کے شکار پر پابندی عائد پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے