بلدیاتی اداروں کیلئے 72 کروڑ 92 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے مختلف تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنز (ٹی ایم ایز) کے لیے مجموعی طور پر 72 کروڑ 92 لاکھ 32 ہزار 500 روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے مالی سال 2026-27 کے لیے بلدیاتی اداروں کو رقوم کی منتقلی کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ … بلدیاتی اداروں کیلئے 72 کروڑ 92 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں