گورنر ہاؤس پشاور میں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پرخصوصی بریفنگ

گورنر ہاؤس پشاور میں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، درپیش چیلنجز اور مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے خصوصی بریفنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، صوبائی ایڈوائزرز، اعلیٰ سول و پولیس افسران اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔ایڈوائزر ہوم اینڈ ٹرائبل افیئرز کفایت اللہ خان اور … گورنر ہاؤس پشاور میں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پرخصوصی بریفنگ پڑھنا جاری رکھیں