سہیل آفریدی کا صوبے کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر محاذ تک جانے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاق کے خلاف بھرپور سیاسی اور قانونی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے کے آئینی، مالی اور سیاسی حقوق کے تحفظ کیلئے ہر محاذ پر آخری حد تک جانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے بجٹ سے متعلق آئینی و قانونی امور کے جائزے کیلئے … Continue reading سہیل آفریدی کا صوبے کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر محاذ تک جانے کا فیصلہ
0 Comments