خیبرپختونخوا پولیس کے شہدا مالی پیکج میں بڑا اضافہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پولیس کے شہدا کے مالی پیکج میں اضافے کے ساتھ ان کے بچوں کی تعلیم، شادی اور اہل خانہ کی رہائش کے لیے بھی مالی معاونت کا اعلان کر دیا۔پولیس شہدا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے بتایا کہ کانسٹیبل سے ڈی آئی جی تک شہید پولیس … خیبرپختونخوا پولیس کے شہدا مالی پیکج میں بڑا اضافہ پڑھنا جاری رکھیں