بچوں کے ہوم ورک میں والدین کی شمولیت کے لیے آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

گورنر خیبرپختونخوا کے مشیر برائے تعلیم و سماجی بہبود ڈاکٹر عامر عبداللہ کو جمعرات کے روز محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے شعبے میں بچوں کی بنیادی تعلیمی استعداد اور سیکھنے کی مہارتوں میں بہتری کے لیے کام کرنے والے ایلم پیکٹ( آئی۔ ایل۔ ایم پیکٹ )منصوبے کی سرگرمیوں اور کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی … بچوں کے ہوم ورک میں والدین کی شمولیت کے لیے آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں