گورنر راج اور ایمرجنسی بھی امن و امان بہتر نہ بنا سکی، پولیس اور پولیو ٹیموں پر حملے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے باوجود امن و امان کی صورتحال میں بہتری نہ آسکی، دہشت گردی کے واقعات میں اضافے، پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ اور پولیو ٹیموں پر حملوں نے صوبے میں سیکیورٹی صورتحال پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ مہمند سے جنوبی اضلاع … گورنر راج اور ایمرجنسی بھی امن و امان بہتر نہ بنا سکی، پولیس اور پولیو ٹیموں پر حملے پڑھنا جاری رکھیں