خیبر پختونخوا میں سونے کے اربوں روپے کے ٹھیکوں پر نیب کے اعتراضات

خیبر پختونخوا میں دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کنارے سونے کی تلاش اور کان کنی کے لیے دیے گئے اربوں روپے کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ ایک بار پھر سامنے آگیا ہے۔ نیب کے اعتراضات، معدنی بلاکس کی بنیادی قیمتوں کے تعین، نیلامی کے طریقہ کار، ماحولیاتی منظوریوں اور کان کنی … خیبر پختونخوا میں سونے کے اربوں روپے کے ٹھیکوں پر نیب کے اعتراضات پڑھنا جاری رکھیں