سینیٹ اور قومی اسمبلی نے ایمرجنسی کے صدارتی فیصلے کی توثیق کردی

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں، سینیٹ اور قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ (آرٹیکل 232) سے متعلق صدارتی فیصلے کی توثیق کردی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے 11 اکتوبر کو آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔ وفاقی حکومت … سینیٹ اور قومی اسمبلی نے ایمرجنسی کے صدارتی فیصلے کی توثیق کردی پڑھنا جاری رکھیں