کل سی این جی سٹیشنز بند رہیں گے، نیا شیڈول جاری

پشاور: خیبرپختونخوا میں گیس کی شدید قلت کے باعث سی این جی اسٹیشنز کے لیے نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز ہر جمعہ کو 24 گھنٹے بند رہیں گے، جبکہ ہفتے کے باقی چھ دن روزانہ تین مختلف اوقات میں مجموعی طور پر 9 … کل سی این جی سٹیشنز بند رہیں گے، نیا شیڈول جاری پڑھنا جاری رکھیں