خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس، سہیل آفریدی گورنر فیصل کنڈی اور وفاقی پالیسیوں پر برہم
پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت ہوا، جس میں صوبے سے متعلق مختلف اہم امور پر غور کرتے ہوئے متعدد فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں محکمہ انسداد دہشتگردی، صحت، تعلیم، سماجی بہبود اور دیگر شعبوں سے متعلق امور زیر بحث آئے۔ سرکاری حکام کے مطابق کابینہ نے … خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس، سہیل آفریدی گورنر فیصل کنڈی اور وفاقی پالیسیوں پر برہم پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے