گورنر فیصل کنڈی کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوا- اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، ایڈوائزری کونسل کے اراکین، کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے آغاز میں امن … گورنر فیصل کنڈی کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس پڑھنا جاری رکھیں