کوہاٹ پولیس لائن دھماکے میں 869 کلو بارود استعمال ہونے کا انکشاف

 پشاور: کوہاٹ کے پرانے پولیس لائنز میں 18 ستمبر کو ہونے والے دھماکے سے متعلق بم ڈسپوزل یونٹ نے تفصیلی رپورٹ مرتب کرکے سنٹرل پولیس آفس ارسال کردی۔ رپورٹ کے مطابق بم ڈسپوزل یونٹ نے دھماکے کے مرکز کا تعین کرنے کے ساتھ دھماکا خیز مواد کی نوعیت اور مقدار کا بھی جائزہ لیا۔ دھماکے … Continue reading کوہاٹ پولیس لائن دھماکے میں 869 کلو بارود استعمال ہونے کا انکشاف