کوہاٹ، پرانی پولیس لائن میں دھماکہ، 5 پولیس اہلکار، 11 شہری شہید

کوہاٹ: کوہاٹ میں پرانی پولیس لائنز کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار اور 11 شہری شہید ہوگئے ۔ پولیس لائنز کے احاطے میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ … Continue reading کوہاٹ، پرانی پولیس لائن میں دھماکہ، 5 پولیس اہلکار، 11 شہری شہید