کوہاٹ ،غیر قانونی سونے کی کان کنی کیخلاف آپریشن، 94 کلومیٹر علاقہ کلیئر

ضلعی انتظامیہ کوہاٹ نے غیر قانونی گولڈ پلیسر مائننگ اور سونے کی کان کنی کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے 94 کلومیٹر طویل علاقے کو غیر قانونی کان کنی کی سرگرمیوں سے پاک کرنے کا بڑا دعویٰ کیا ہے۔ آپریشن کے دوران 21 افراد کو گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا گیاجبکہ غیر … کوہاٹ ،غیر قانونی سونے کی کان کنی کیخلاف آپریشن، 94 کلومیٹر علاقہ کلیئر پڑھنا جاری رکھیں