خیبرپختونخوا میں سیاحت کے نئے دور کا آغاز، قدرتی حسن کے تحفظ، سیاحوں کی حفاظت کیلئے اہم اقدامات

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے صوبے میں سیاحت کے فروغ، نئے سیاحتی مقامات کو ترقی دینے، سیاحوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور محفوظ و پائیدار سیاحت کے فروغ کیلئے مختلف منصوبوں پر کام تیز کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اور معاون خصوصی برائے سیاحت و ثقافت ملک عادل اقبال کی ہدایات … Continue reading خیبرپختونخوا میں سیاحت کے نئے دور کا آغاز، قدرتی حسن کے تحفظ، سیاحوں کی حفاظت کیلئے اہم اقدامات