خیبرپختونخوا کے سرکاری افسران و اہلکاروں کیخلاف 827 کیسز سامنے آگئے
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے زیر صدارت اجلاس میں سرکاری افسران و اہلکاروں کے خلاف احتسابی کارروائیوں پر بریفنگ دیتے ہوئے کہاہے کہ اکتوبر 2025 سے اب تک سرکاری افسران و اہلکاروں کے خلاف 827 کیسز سامنے آئے، 629 کیسز کے فیصلے ہو چکے جبکہ 198 کیسز پر کارروائی جاری ہے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہاکہ … Continue reading خیبرپختونخوا کے سرکاری افسران و اہلکاروں کیخلاف 827 کیسز سامنے آگئے
0 Comments