سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کو 5 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر خرم ذیشان نے غیر قانونی سونے کی کان کنی اور کالعدم دہشت گرد تنظیموں سے مبینہ روابط کے الزامات کو بے بنیاد، من گھڑت اور ہتک آمیز قرار دیتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو پانچ (5)کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔یہ قانونی نوٹس گزشتہ روز … سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کو 5 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس پڑھنا جاری رکھیں