قیامت کی پیش گوئی کرنیوالا مذہبی مبلغ 190 بچوں کے قتل کا مجرم قرار

کینیا میں قیامت کی پیش گوئی کرنے والے مذہبی مبلغ پال میکنزی اور اس کے 28 ساتھیوں کو 190 بچوں سمیت 191 افراد کے قتل کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ یہ افراد ایک ایسے مذہبی گروہ سے وابستہ تھے جس کے پیروکاروں کو مبینہ طور پر بھوکا رہنے پر مجبور کیا گیا تاکہ وہ … قیامت کی پیش گوئی کرنیوالا مذہبی مبلغ 190 بچوں کے قتل کا مجرم قرار پڑھنا جاری رکھیں