میں نے کبھی روزہ نہیں رکھا’سارادن کھاتی رہتی ہوں، کرینہ کپور
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے رمضان کے دوران روزے رکھنے یا نہ رکھنے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک رپورٹر کے سوال پر کرینہ نے کہا میں تو پورا دن کھاتی رہتی ہوں میں نے کبھی روزہ نہیں رکھا۔واضح رہے کہ کرینہ کپور خان کی شادی بالی ووڈ اداکار سیف علی خان سے ہوئی تھی۔
