کبل سوات خودکش حملہ آور کی شناخت ہوگئی، تعلق افغانستان سے تھا

سوات کے علاقے کبل میں امن پاسون کے احتجاجی مظاہرے کے دوران تھانہ کبل کے مرکزی گیٹ کے سامنے ہونے والے خودکش حملے کے خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی ہے، جس کا نام حمزہ بتایا گیا ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تصدیق کی ہے کہ اس کا تعلق افغانستان سے تھا۔ ذرائع … Continue reading کبل سوات خودکش حملہ آور کی شناخت ہوگئی، تعلق افغانستان سے تھا