گورنر راج لگانے پر ردعمل آئے گا اور بہت سے لوگوں کو بہا کر لے جائے گا، جنید اکبر
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے ممکنہ نفاذ پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کے پی حکومت پر شب خون مارا گیا تو ایسا طوفانی ردِعمل آئے گا جو کئی لوگوں کو بہا کر لے … Continue reading گورنر راج لگانے پر ردعمل آئے گا اور بہت سے لوگوں کو بہا کر لے جائے گا، جنید اکبر
0 Comments