جاپان نے غیر ملکی ورکرز کے قیام کی مدت میں 5 سال توسیع کردی
جاپان نے غیر ملکی ہنر مند کارکنوں کیلئے ٹائپ 2 مخصوص ہنر مند ورکر ویزا کے تحت پانچ سالہ قیام کی مدت متعارف کرانے کی تجویز پیش کر دی ۔ اس مقصد کیلئے جاپان کی امیگریشن سروسز ایجنسی نے ایک مسودہ وزارتی آرڈیننس جاری کیا، جس پر عوامی رائے طلب کی جائے گی۔عالمی میڈیارپورٹس کے … Continue reading جاپان نے غیر ملکی ورکرز کے قیام کی مدت میں 5 سال توسیع کردی
0 Comments