مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کا فلسطینی گائوں پر دھاوا
مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی گاں جلود میں 100 سے زائد اسرائیلی آبادکاروں نے حملہ کردیا، جس کے دوران فلسطینی عمارتوں اور گاڑیوں کو آگ لگائی گئی جبکہ اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں تین اہلکار معمولی زخمی ہوگئے۔واقعے پر اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے بھی غیر معمولی طور پر حملے کی مذمت … Continue reading مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کا فلسطینی گائوں پر دھاوا
0 Comments