اذان سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرنے والا اٹلی کا شہری بھی منیٰ میں موجود

حج کے مقدس مناسک کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین میں ایک ایسا چہرہ بھی شامل ہے، جس کا سفرِ ایمان دنیا کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ اٹلی سے تعلق رکھنے والے نومسلم محمد لوقا کی، جنہیں بچپن میں ٹی وی پر سنی گئی اذان کی مسحور کن آواز نے … Continue reading اذان سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرنے والا اٹلی کا شہری بھی منیٰ میں موجود