غزہ میں بمباری کے نتیجے میں یرغمالی بھی ہلاک ہوئے، اسرائیلی فوج کا اعتراف

اسرائیلی فوج کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ہرزی حالیوی نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اسرائیلی یرغمالی بھی ہلاک ہوئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوج سے استعفی دینے کے ڈیڑھ سال بعد اپنے پہلے عوامی بیان میں ہرزی حالیوی نے کہا کہ حماس کا 7 اکتوبر کا حملہ ایک ایسی … غزہ میں بمباری کے نتیجے میں یرغمالی بھی ہلاک ہوئے، اسرائیلی فوج کا اعتراف پڑھنا جاری رکھیں