اسرائیلی ہونے پر فخر نہیں، اسرائیلی اداکارہ کا لائیو شو میں اعتراف

اسرائیلی اداکارہ چیلی گولڈن برگ نے لاعلمی میں اسرائیل کے فلسطینی زمین پر قبضے، یہودی بستیوں کی توسیع اور معاشرے میں مذہبی اثر و رسوخ میں اضافے پر کڑی تنقید کر دی۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اسرائیلی اداکارہ کے اسرائیلی ٹی وی چینل 13کو دیے گئے ایک انٹرویو کا مختصر ویڈیو وائرل ہے جس میں … اسرائیلی ہونے پر فخر نہیں، اسرائیلی اداکارہ کا لائیو شو میں اعتراف پڑھنا جاری رکھیں