اسرائیل نے 17 ہزار فلسطینیوں کو علاج تک رسائی سے روک دیا
غزہ کی وزارتِ صحت نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل 17 ہزار ایسے فلسطینی مریضوں کو بیرونِ ملک علاج کے لیے جانے سے روک رہا ہے جنہیں فوری طبی امداد کی ضرورت ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اکتوبر 2023 سے جاری جنگ کے دوران غزہ کا صحت کا نظام شدید تباہی کا شکار ہو چکا ہے۔ … Continue reading اسرائیل نے 17 ہزار فلسطینیوں کو علاج تک رسائی سے روک دیا
0 Comments