اسرائیل کے مختلف شہروں پر لاکھوں شہد کی مکھیوں کا حملہ، ہوائی جہاز ناکارہ

اسرائیل کے جنوبی علاقے میں واقع تجارتی مرکز نتیوت میں لاکھوں کی تعداد میں شہد کی مکھیوں نے دھاوا بول دیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہد کی مکھیوں کے اس بڑے جھنڈ نے شاپنگ سینٹرز سے لے کر رہائشی علاقوں تک ہر جگہ ڈیرے ڈال دئیے، جس کے بعد حکام نے شہریوں کو سختی … Continue reading اسرائیل کے مختلف شہروں پر لاکھوں شہد کی مکھیوں کا حملہ، ہوائی جہاز ناکارہ