Skip to main contentSkip to footer

اسلام آباد کی ترلائی امام بارگاہ میں دھماکہ، 17 افراد جاں بحق

Islamabad Tralai Imambargah Blast

اسلام آباد کی ترلائی امام بارگاہ میں دھماکہ، 17 افراد جاں بحق

اسلام آباد کے علاقہ ترلائی میں نماز جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں دھماکے سے 17 افراد جاں بحق جبکہ 71  افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے پمز ہسپتال منتقل کردیاگیا حملے میں متعدد افراد کی حالت نازک ہے جس سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے

Next Post
اسلام آباد دھماکہ، جاں بحق نمازیوں کی تعداد 37 ہوگئی
Previous Post
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات آج عمان میں ہوں گے